کربلائے عصر لبنان میں حزب اللہ لبنان نے مقاومت کی ایسی زندہ مثالیں پیش کی ہیں کہ جن کی نظیر تاریخ میں بہت کم ملتی ہیں، ’’اے کاش ہم بھی کربلا میں ہوتے‘‘ کی تمنا کو... Show More >>کربلائے عصر لبنان میں حزب اللہ لبنان نے مقاومت کی ایسی زندہ مثالیں پیش کی ہیں کہ جن کی نظیر تاریخ میں بہت کم ملتی ہیں، ’’اے کاش ہم بھی کربلا میں ہوتے‘‘ کی تمنا کو عملی جامہ پہنانے والے شہداء نے ظالم و جابر اسرائیلی قابض حکومت کے خلاف جدوجہد اور مقاومت کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
اُنہی شہداء میں سے ایک عظیم الشان شہید سمیر قنطار تھے کہ جو ایک طویل عرصہ تقریباً تیس سال زندان کی صعوبتیں سہنے کے بعد بھی اپنے ہدف سے پیچھے نہیں ہٹے اور بالآخر اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہوئے۔
#ویڈیو #شہید #سمیر_قنطار #حزب_اللہ #اسرائیلی_قید #رہائی #فلسطین #حسن_نصراللہ Show Less >>