مسئلہ فلسطین کے معاملے میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟ عالم اسلام کو کن باتوں کے لیے تیار رہنا چاہیے؟ مظلوم فلسطینیوں کا ہم پر کیا حق ہے؟ آج دین کی، رسول اللہ ؐ اور... Show More >>مسئلہ فلسطین کے معاملے میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟ عالم اسلام کو کن باتوں کے لیے تیار رہنا چاہیے؟ مظلوم فلسطینیوں کا ہم پر کیا حق ہے؟ آج دین کی، رسول اللہ ؐ اور انبیاء و اولیاءؑ کی پکار کیا ہے؟
ان سب باتوں کو جاننے کےلیے حجت الاسلام و المسلمین سید ہاشم الحیدری کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #مومنانہ_رویہ #اصل_کام #غزہ_اسرائیل_جنگ #ہماری_ذمہ داری #دینی_پکار#حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل #مقبوضہ _فلسطین #آزاد_فلسطین
Show Less >>