Warning: file_get_contents(https://video.bunnycdn.com/library/5242/videos/75ad01ec-9d7e-4777-9d42-8f883360fd88) [function.file-get-contents]: failed to open stream: HTTP request failed! HTTP/1.1 404 Not Found
in /home/shiatvnet/public_html/include/function.php on line 6421
رسول اکرمؐ کا اس امت پر کیا حق ہے؟ آج رسول اکرمؐ اور دین کی نسبت مسلمان عوام میں کون سی کمی نظر آتی ہے؟ ہم کس طرح رسول اکرمؐ کا حق ادا کر سکتے ہیں؟ ہمارے لیے آپؐ کے... Show More >>رسول اکرمؐ کا اس امت پر کیا حق ہے؟ آج رسول اکرمؐ اور دین کی نسبت مسلمان عوام میں کون سی کمی نظر آتی ہے؟ ہم کس طرح رسول اکرمؐ کا حق ادا کر سکتے ہیں؟ ہمارے لیے آپؐ کے مقاصد سے آشنائی کیوں ضروری ہے؟ جہاد کا حقیقی معنی کیا ہے؟ وہ کون کون سا میدان ہے، جس میں جہاد کا حکم لاگو کیا جا سکتا ہے؟
ان سب اہم سوالات کے جوابات آپ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رسول_اکرم #جہاد_فی_سبیل_اللہ #مقصد_رسول #حق_رسول #امت_کی_کوتاہی #فرائض #وظائف #اخلاق #علم #سیاست #معیشت #اجتماعی_زندگی Show Less >>