امِ ابیہا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نہ فقط امام حسن و حسین علیہم السلام کی ماں تھیں بلکہ اپنے والدِ گرامی رسولِ خدا بلکہ شیعانِ علی علیہ السلام کے لیے ماں کا کردار... Show More >>امِ ابیہا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نہ فقط امام حسن و حسین علیہم السلام کی ماں تھیں بلکہ اپنے والدِ گرامی رسولِ خدا بلکہ شیعانِ علی علیہ السلام کے لیے ماں کا کردار ادا کر رہی تھیں۔ آپ سلام اللہ علیہا نے تمام مصائب و مشکلات کو جھیلتے ہوئے دینِ اسلام و ولایت کا دفاع فرمایا۔ آپ کا عشق درحقیقت اسلام کی بقا کا ضامن ہے۔
ایران کے معروف نوحہ خواں بنی مجید کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاطمہ_زہرا #دل #عاشق #مصلے #قابلیت #علی #نور #کوثر #انسیہ_حوریہ #ماں #مصائب #حسن #حسین Show Less >>