ہم کس حد تک زندہ ہیں؟ | حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان
دین کہتا ہے: آپ کی زندگی قیمتی ہے،اپنی زندگی کی خوب دیکھ بھال کرو، بہت اچھے طریقے سے زندگی گزارو،... Show More >>ہم کس حد تک زندہ ہیں؟ | حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان
دین کہتا ہے: آپ کی زندگی قیمتی ہے،اپنی زندگی کی خوب دیکھ بھال کرو، بہت اچھے طریقے سے زندگی گزارو، زندگی سے خوب فائدہ اٹھاؤ۔ خدا ا ُس بندے سے ناراض ہوجاتاہے جو اپنی زندگی سے خوب فائدہ نہیں اٹھاتا ۔
فَلَنُحیِیَنَّهُ حَیاةً طَیِّبَة(سورہ نحل آیت97) علامہ طباطبائی فرماتے ہیں کہ حیاتِ طیبہ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہی زندگی جو ہے اُسے پاکیزہ کروں گا۔ فرمایا ہے: فَلَنُحیِیَنَّهُ یعنی اُسےایک دوسری زندگی عطا کرونگا۔ یہ زندگی پہلی کی زندگی سے سراسر مختلف ہوگی۔ (انسان) ایک بار پھرپیدا ہوجائے گا۔
#ویڈیو #پناہیان #اچھی_زندگی #دین #اسلام #قرآن #انسان #زندگی
Show Less >>