کیچڑ میں غرق
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے اہل خانہ
سے ملاقات میں بیان
یمن پر سعودی حملے کے 1400 دن پورے ہونے والے ہیں جس... Show More >>کیچڑ میں غرق
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے اہل خانہ
سے ملاقات میں بیان
یمن پر سعودی حملے کے 1400 دن پورے ہونے والے ہیں جس میں یقینی اعداد و شمار کے مطابق آج تک شہید ہونے والے بچّوں کی تعداد 3500 سے زائد اور شہید ہونے والی خواتین کی تعداد 2200 سے زائد ہے۔
ظالم کا تو کام ہی ظلم ہے، لیکن وہ لوگ جو انسانیت کا دعویٰ رکھتے ہیں، وہ کیا کر رہے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #یمن #دشمن #سعودیہ #بربریت #کیچڑ #غرق
Show Less >>