آیا یہ ہے عرب اور مسلمانوں کی آزادی کہ مقاومت کے چینل بند کیے جاتے ہیں اور اسرائیل کے ٹی وی کو آزاد رکھا جاتا ہے وہ بھی عربی اور مصری سیٹلائٹ میں۔ میں مصر کے تعلیم... Show More >>آیا یہ ہے عرب اور مسلمانوں کی آزادی کہ مقاومت کے چینل بند کیے جاتے ہیں اور اسرائیل کے ٹی وی کو آزاد رکھا جاتا ہے وہ بھی عربی اور مصری سیٹلائٹ میں۔ میں مصر کے تعلیم یافتہ اور غیرت مند لوگوں سے مخاطب ہوں کہ آیا یہ رویہ تمہیں قبول ہے؟ ہمارے لیے ضروری ہے کہ اس دوگانگی سے آگاہ رہیں۔
عراقی عالِم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری
#ویڈیو #الحیدری #یمن #مصر #اسرائیل #ازادی #نفاق #ڈیموکریسی Show Less >>