ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف کھڑے ہوجانا اور استقامت کا مظاہرہ کرنا سنت انبیاء ہے۔ عصرِ حاضر کی فرعونی اور نمرودی طاقتوں اور اُن کے نمک خواروں کے خلاف پوری دنیا میں... Show More >>ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف کھڑے ہوجانا اور استقامت کا مظاہرہ کرنا سنت انبیاء ہے۔ عصرِ حاضر کی فرعونی اور نمرودی طاقتوں اور اُن کے نمک خواروں کے خلاف پوری دنیا میں مظلومین اور مستضعفین کا ایک گروہ متحد ہوچکا ہے۔ جس کی سب سے بڑی مثال سرزمینِ یمن میں انصاراللہ کی تاریخی استقامت اور مختلف محاذوں پر مسلسل فتوحات ہے۔
مجاہدین فی سبیل اللہ انصاراللہ یمن کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #انصاراللہ #اللہ #ملکیت #مددگار #جہاد #اطاعت #جینا #مرنا #عبادات #مناسک #قربانیاں Show Less >>