وَلا تَحسَبَنَّ الَّذينَ قُتِلوا في سَبيلِ اللَّهِ أَمواتًا ۚ بَل أَحياءٌ عِندَ رَبِّهِم يُرزَقونَ۔(آلِ عمران، آیت 169)
عاشقان راہِ خدا کے لیے شہادت شہد سے... Show More >>وَلا تَحسَبَنَّ الَّذينَ قُتِلوا في سَبيلِ اللَّهِ أَمواتًا ۚ بَل أَحياءٌ عِندَ رَبِّهِم يُرزَقونَ۔(آلِ عمران، آیت 169)
عاشقان راہِ خدا کے لیے شہادت شہد سے بھی زیادہ شیریں ہے۔ خدا کے راستے میں جدوجہد کرنے والوں کے لیے شہادت میں وہ لذّت پائی جاتی ہے کہ جس کا موازنہ دُنیا کی کسی بھی دوسری لذّت سے نہیں کیا جاسکتا ہے۔
خدا کی راہ کے مسافر شہادت کو ابدی سعادت اور ظالمین کے ساتھ زندہ رہنے کو ننگ و عار سمجھتے ہیں۔
#ویڈیو #ترانہ #شہید_قاسم_سلیمانی #شہداء #فخر #خون #پرواز #زندگی #خوشبو #شوق #حیران #وصیت_نامے #زیارت Show Less >>