مولا حسینؑ کے درسِ شہادت ہی نے ایرانی قوم میں وہ جذبہ پیدا کیا کہ اپنے زمانے کے یزید، یعنی امریکہ کے نوکرصدام کے خلاف میدانِ جنگ میں جائیں اور بالآخر اُس کا غرور توڑ... Show More >>مولا حسینؑ کے درسِ شہادت ہی نے ایرانی قوم میں وہ جذبہ پیدا کیا کہ اپنے زمانے کے یزید، یعنی امریکہ کے نوکرصدام کے خلاف میدانِ جنگ میں جائیں اور بالآخر اُس کا غرور توڑ کر، اُس کی ناک زمین پررگڑ پائیں۔
کیا ہمارا دشمن اس سے ناواقف ہے کہ اسی جہاد اور شہادت کی فکر نے اُنہیں مات دی ہے؟
کیا وہ اِس فکر کو نشانہ نہیں بنارہا؟
کیا ہماری قوم میں یہ فکر پائی جاتی ہے؟
کیا ہم اپنے زمانے کے حسینؑ کا ناصر بننے کے لیے تیار ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #جہاد #شہادت #مولاحسین #شہید #محاذ
Show Less >>