امام رضا علیہ السلام بعض محبین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا محبت بغیر معرفت کے کافی ہے؟ بعض لوگ امام حسینؑ سے کیوں اُنس و محبت کا اظہار کرتے ہیں؟ کس طرح کے محبین... Show More >>امام رضا علیہ السلام بعض محبین کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا محبت بغیر معرفت کے کافی ہے؟ بعض لوگ امام حسینؑ سے کیوں اُنس و محبت کا اظہار کرتے ہیں؟ کس طرح کے محبین امام زمان کے مقابلے میں کھڑے ہوجائیں گے؟ ابن ملجم مرادی جو امام علی علیہ السلام سے محبت کا دعوی کیا کرتا تھا کیوں امام کا قاتل بن گیا؟
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #امام_حسین_علیہ_السلام #امام_رضا_علیہ_السلام #فتنے #اہلبیت #گریہ #منطق #ابن_ملجم
Show Less >>