استعماری طاقتوں نے ہمیشہ اسلامی طاقت کا مادّی وسائل سے اندازہ لگانے کی کوشش کی اسی لیے ہمیشہ شکست اس کا مقدر بنی۔ جولائی 2006ء میں جدید اسلحہ، ٹیکنالوجی اور... Show More >>
استعماری طاقتوں نے ہمیشہ اسلامی طاقت کا مادّی وسائل سے اندازہ لگانے کی کوشش کی اسی لیے ہمیشہ شکست اس کا مقدر بنی۔ جولائی 2006ء میں جدید اسلحہ، ٹیکنالوجی اور انٹیلیجنس پاور کی بنیاد پر حزب اللہ کو چند گھنٹوں اور دنوں میں ختم کرنے کا دعوی کرنے والے اسرائیل کی حزب اللہ کے جوانوں کے ہاتھوں رسوا کن شکست اور پھر آج 2019ء تک کی حزب اللہ کی عراق و شام و ۔۔ میں مسلسل کامیابیوں پر مشتمل ترانہ ملاحظہ ہو۔
#حزب_اللہ #جولائی #2006ء #لبنان #اسرائیل #33روزہ_جنگ #عراق #الانبار #شام #جولان #نصراللہ #حیدر
Show Less >>