موجودہ دور میں یمن جیسی مظلوم لیکن مقتدر قوم کی مسلسل کامیابیوں میں ان کی عظیم قیادت، مجاہد قوم، شہداء اور طاغوتی طاقتوں کے سامنے نہ جھکنے جیسی صفات کا گہرا عمل دخل... Show More >>موجودہ دور میں یمن جیسی مظلوم لیکن مقتدر قوم کی مسلسل کامیابیوں میں ان کی عظیم قیادت، مجاہد قوم، شہداء اور طاغوتی طاقتوں کے سامنے نہ جھکنے جیسی صفات کا گہرا عمل دخل ہے۔
اس عظیم قوم کی بحری و برّی قوت پر مشتمل ایک عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #بپھرا #سمندر #عربی #ترانہ #یمن #عظیم_راہنما #منافق #اتحاد #غیر_ملکی_حملہ_آور #منہ_توڑ_جواب Show Less >>