وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ۔
حبیبِ خدا ،نورِ دو عالم ،خاتم لانبیاء،پیغمبرِ اکرم محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسّلم تمام عالمِ بشریت کے لیے... Show More >>وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ۔
حبیبِ خدا ،نورِ دو عالم ،خاتم لانبیاء،پیغمبرِ اکرم محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسّلم تمام عالمِ بشریت کے لیے تا ابد ہدایت اور رحمت بن کر دُنیا میں تشریف لائے۔ آپ کی دُنیا میں آمد سے تمام ابلیسی طاقتیں مایوس ہوگئیں۔ خدا وندِ عالم نے آپؐ کے ذریعے اپنی رحمت اور نور کی تجّلی فرمائی اور عَالَمِ بشریت پر اپنا کرم فرمایا۔
عربی زبان مٰیں خوبصورت انداز میں پیغمبرِ خدا ؐ کی شان مبارک میں نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا ہے جو اردو سبٹائٹل کے ساتھ عاشقان رسولِ خدا ؐ کی خدمت مین پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ہدایت #ولایت #لات #عزی #گمرہیوں_کے_لشکر #خاتم_النبیین #مظبوط_رسی #منقبت Show Less >>