معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عبّاسی انقلاب اسلامی کے سامنے امریکی ہیبت کے پاش پاش ہونے کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ دوسری عالمی جنگ کے بعد کس ملک میں اتنی جرأت... Show More >>معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عبّاسی انقلاب اسلامی کے سامنے امریکی ہیبت کے پاش پاش ہونے کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ دوسری عالمی جنگ کے بعد کس ملک میں اتنی جرأت پیدا ہوئی کہ امریکی تنصیبات اور اڈّوں کو اعلانیہ طور پر نشانہ بنائے؟ انقلاب اسلامی ایران نے کون کون سے امریکی جنگی بحری اور برّی جہازوں کو نشانہ بنایا؟ انقلابِ اسلامی کی فورسز نے کون سے امریکی کمانڈوز کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا؟ سپاہِ پاسدارانِ اسلام نے حال ہی میں کونسے دو امریکی اڈّوں کو نشانہ بنایا؟ کس طرح کے لوگ عصرِ حاضر کے فرعونوں اور نمرودوں سے خوفزدہ نہیں ہوتے؟
#ویڈیو #ڈاکٹر_حسن_عباسی #سخت_انتقام #امریکہ #اڈے #سخت #محکم #بریجٹون #آر_کیو #گلوبل_ہاک #گھٹنے_ٹیکے #کھوکھلی_طاقت
Show Less >>