خُمینی، بُت شِکن نے امریکہ کو اس وقت شیطان اکبر قرار دیا جب دنیا کا ایک بڑا حصّہ اسے اپنا مسیحا سمجھ رہا تھا جبکہ آج ساری دنیا حتی کہ خود امریکی عوام بھی اپنی حکومت... Show More >>خُمینی، بُت شِکن نے امریکہ کو اس وقت شیطان اکبر قرار دیا جب دنیا کا ایک بڑا حصّہ اسے اپنا مسیحا سمجھ رہا تھا جبکہ آج ساری دنیا حتی کہ خود امریکی عوام بھی اپنی حکومت کا مکروہ چہرہ بخوبی پہچان گئے ہیں۔
ہاں آج بھی ہر علاقے میں اس کے نمک خوار اس کے بُرے کاموں کو اچھا بنا کر پیش کرنے میں خاص مہارت رکھتے ہیں ۔ عراق میں امریکہ کو اپنا محسن بنا کر پیش کرنے والوں کو عراقی سید مجاہد عالم ھاشم الحیدری کا بھر پور جواب ملاحظہ فرمائیں۔
#امریکہ #عراق #مجرم #صدام #انقلاب #قبضہ Show Less >>