ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ وبائی بیماری کرونا اور ہماری ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا کرونا کی بیماری میں کوئی خاص ملک کے لوگ مبتلا ہیں؟... Show More >>ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ وبائی بیماری کرونا اور ہماری ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا کرونا کی بیماری میں کوئی خاص ملک کے لوگ مبتلا ہیں؟ کیا اِس وبائی بیماری میں مبتلا تمام ممالک اپنے ملک کے صحیح حالات اور نقصانات سے دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں؟ یہ بیماری قرآن کریم کی کس آیہ شریفہ کی مصداق ہے؟ صبر کے کیا معنی ہیں؟ اِس بیماری پر قابو پانے کے لیے ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟
#ویڈیو #آیہ_شریف #وبائی_بیماری #وسیع_الاقوامی #وائرس #اظہارات #حقیقت #صبر #دستورات #حفاظت
Show Less >>